چینی بحران رپورٹ، شیخ رشید نے نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کا ہے کہ منی لانڈرنگ کرنے والا ایک بھی شخص جیل میں نہیں ہے
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ یہ بھی دیکھنا ہے کہ چینی ایکسپورٹ بھی ہوئی ہے یا نہیں، رپورٹ کے مطابق 70 فیصد چینی کابل ایکسپورٹ ہوئی، ابھی تو فرانزک رپورٹ سے پتہ لگے گا کہ چینی ایکسپورٹ بھی کی ہے یا نہیں، کابل ایکسپورٹ اس کا مطلب طورخم بارڈر پر صرف کاغذوں پر ہی برآمد کرکے سبسڈی ہتھیالی گئی۔ کابل کا مطلب ہے کہ یہ دو نمبر کا کام ہوا ہے
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مستحقین کو امداد اگلے بدھ سے ملنا شروع ہوجائے گی،شوگر ملز والوں نے رمضان میں چینی منہگی توسخت فیصلے کرینگے،25 اپریل تک یہ بھی پتا چل جائے گا کہ کورونا کتنا پھیلتا ہے،کپتان کا امتحان ہے، عمران خان کو دوسال ہوگئے ہیں وہ اپنے فیصلوں کا کسی کو پتہ نہیں چلنے دیتے ، جہانگیر ترین کے عمران خان سے تعلقات گہرے تھےاور رہیںگے،آٹا چینی بحران پر رپورٹ میں جو بھی چور ہوا اسے سزا واقعی ملنی چاہیے
چینی بحران کا ذمہ دار جہانگیر ترین نہیں بلکہ شریف برادران،اہم انکشافات سامنے آ گئے
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
چینی بحران رپورٹ میں کی گئی باتیں غلط، وزیراعظم کو موقف پیش کریں گے، جہانگیر ترین
اسد عمرنے کی بجٹ کی مخالفت، غریب عوام کے دل جیت لئے
ہمیں چور کہا جاتا ہے لیکن بتایا جائے چینی مہنگی کرکے عوام کو کون لوٹ رہا ہے؟ خواجہ آصف برس پڑے
شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
شیخ رشید نے مزید کہا کہ ملک کی بدقسمتی ہے بزنس مین سیاست میں آئے،عمران خان جانتے ہیں کس کو کہاں تک لے کر جانا ہے،عمران خان اپنے سینے سے فیصلے لگا کر رکھتے ہیں،سبسڈی میں اسدعمر کا کوئی کردار نہیں،عمران خان اور جہانگیر ترین میں تعلقات گہرے تھے اور ہیں،عمران خان کو 2سال ہوگئے ،معاملات سمجھتے ہیں،
