Baaghi TV

کرسچن کمیونٹی کی ایم پی اے وزیر زادہ سے ملاقات

فلاحی تنظیم ترناب اولسی خیگڑا ٹوک کے ممبران کی ایم پی اے اسپیشل اسسٹنٹ فار مینارٹی افئیرز وزیر زادہ سے ملاقات ہوئی ہے، وفد نے ترناب فارم میں بسنے والے کریسچن کمیونٹی کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ہے، کریسچن کمیونٹی کی طرف سے قبرستان کے لیے زمین اور واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے، جس پر وزیر برائے اقلیت نے جلد از جلد کاروائی کرنے کی حامی بھری ہے.

احتشام احمد نمائندہ باغی نیوز پشاور

More posts