Baaghi TV

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نجکاری پر ملازمین کا احتجاج

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نجکاری پر ملازمین کا احتجاج

باغی ٹی وی :سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرکے نجکاری کے معاملے پر، سی اے اے کے ملازمین نے لاہور ائیرپورٹ پر حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج کیا .

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نمائندہ تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا .جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے لاہور ائیرپورٹ سے احتجاجی مہم شروع کر دی .سی اے اے کے لاہور اور والٹن ائیرپورٹ ملازمین کا احتجاج جاری ہے

سی اے اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج کیساتھ ساتھ عدالتوں سے رجوع کا بھی اعلان کیا ہے

More posts