Baaghi TV

کرونا وائرس کے دوران فیلڈ میں رہنے والے ہر صحافی کو دے گی حکومت 10 لاکھ روپے

کرونا وائرس کے دوران فیلڈ میں رہنے والے ہر صحافی کو دے گی حکومت 10 لاکھ روپے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے دوران رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 10 لاکھ روپے دینے کا حکومت نے اعلان کر دیا

یہ اعلان بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لعل کٹھر نے کیا ، ریاستی وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وباء کے دوران ریاست میں رپورٹنگ کرنے والے ہر صحافی کو حکومت کی جانب سے 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے اس اعلان پر ریاست کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیاہے

بھارتی ریاست ہریانہ میں تاحال کورونا وائرس کے 270 مریض سامنے آئے ہیں جب کہ 3 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

ہریانہ کے وزیراعلیٰ نے یہ اعلان ممبئی اور چنئی میں صحافیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد پیدا شدہ صورتحال کے بعد کیا، صحافیوں میں اسکے بعد خوف کی فضا قائم تھی اور انہیں فیلڈ میں جانے سے ڈر لگ رہا تھا ایسے میں ریاستی وزیراعلیٰ نے انکا حوصلہ بڑھایا

More posts