Baaghi TV

فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن، غزہ میں سوگ، کارروائیاں ناقابلِ قبول

israel

فلسطینی عوام سے یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں بچ جانے والے فلسطینی اپنے پیاروں کی موت کا سوگ منا رہے ہیں، جب کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوجی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔

گوتریس کے مطابق شہریوں کا قتل عام، بار بار بے گھر کیا جانا اور انسانی امداد میں رکاوٹیں ڈالنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ غزہ میں تمام فریق موجودہ جنگ بندی کی مکمل پابندی کریں اور بڑی مقدار میں انسانی امداد کو علاقے میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی سرزمین پر جاری غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دو ریاستی حل کی جانب رہنے والی پیش رفت اب ناقابلِ واپسی ہونی چاہیے

غزہ میں شہادتیں70 ہزار سے تجاوز ، بیشتر لاشیں ملبے سے برآمد

بنگلہ دیش،خالدہ ضیا کے علاج پر فیصلہ میڈیکل رپورٹ سے مشروط

وینیزویلا کی فضائی حدود مکمل طور پر بند تصور کی جائیں،ٹرمپ

چمن اور گردونواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ

فیکٹ چیک،سوشل میڈیا پر پنجگور حملہ کی خبر بے بنیاد قرار

More posts