Baaghi TV

ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے شخص کی موت پر ریاض حیدر کا اظہار افسوس

نیو کراچی میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر کا اظہار افسوس, ڈسٹرک سینٹرل کی سڑکوں پر ٹریفک قوانین پر عمدرآمد کرانے والا کوئی نہیں ہے۔شہریوں کیلئے ٹریفک حادثات معمول بن گئے ہیں۔ حادثے کے نیتیجے میں مشتعل افراد کا ڈمپر کو آگ لگا دینا بھی غلط ہے اور یہ خلاف قانون کے زمرے میں آتا ہے۔ ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے متعلقہ ادارے حکمت عملی تشکیل دیں۔

More posts