Baaghi TV

اسلام آباد میں "ہم نیوز” کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق، پورا عملہ متاثر ہونے کاخدشہ

اسلام آباد میں واقع "ہم نیوز” کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق، پورا عملہ متاثر ہونے کاخدشہ

باغی ٹی وی :اسلام آباد میں واقع "ہم نیوز” کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے خیال رہے کہ یہ ملازم ٹیکنیشن ہے اور کم وبیش ہرفلور پر اس کاآنا جاناتھا -اس چنیل میں کم و بیش ڈھائی سو لوگ روزانہ مختلف شفٹوں میں کام کرتے ہیں –

اس مریض کے اس آزادانہ ا ختلاط سے کئی مزید افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے . اس مرض کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ کوعمارت فی الفور قرنطینہ کردینی چاہیئے

More posts