Baaghi TV

آئی جی اسلام آباد کا ای پولیس ڈیسک کی تقریب سے خطاب

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا ای پولیس ڈیسک کی تقریب سے خطاب ای پولیس ڈیسک ایک نیا اقدام ہےدیگر شہروں سے اسلام آباد آنے والوں کو تھانے کا معلوم نہین ہوتا، اس سسٹم کے تحت شہری خود اپنی شکایت کا اندراج کرواسکتے ہیں ، شکایت کے اندراج کے بعد آپ کو خود متعلقہ آفس سے کال آئے گی

عوام کے تعاون کے بغیر پولیس کچھ نہین کرسکتی، ہمیں نفری کمی کا سامنا ہے 2005 کے بعد سے بھرتیاں نہیں ہوئیں ، حکومت سے نفری بڑھانے سے متعلق درخواست کی ہے
انشااللہ جلد نفری کی کمی کا مساءلہ حل ہوجائے گا

More posts