لاہور:بھارت پھرنامراد:ڈس انفولیب کی طرح ایف اے ٹی ایف کے حوالےسے پراپیگنڈہ مہم بھی اپنی موت آپ مرگئی،اطلاعات کے مطابق ایسی اطلاعات آرہی ہیں کہ بھارت کوپاکستان کے خلاف مہم جوئی میں مسلسل شکست اورناکامی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ،
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361335320877424641
اس حوالے سے آنے والی اطلاعات میںکہا گیا ہے کہ جس طرح یورپ میں ڈیس انفو لیب پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ مہم جس طرح اپنی موت آپ مرگئی اس طرح پاکستان کےخلاف ایف اے ٹی ایف کے سلسلے میں بھارت کی طرف سے ڈیزائن کردہ پراپیگنڈہ مہم بھی آخری سانسوں پرہے
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361335747282894852
اس حوالے سے جنوبی ایشیا اورپاکستان اوربھارت کے درمیان خارجہ اوردفاعی امور کے ماہرین نے بہت بڑا انکشاف کیا ہے
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361335852526362628
اس حوالے سے منظرعام پرآنے والی تحقیقاتی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کوایف اے ٹی ایف کے جال میں پھنسانے کے جو جال بُنا تھا وہ جال اب ٹوٹنے لگا ہے
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361336047980974090
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اس حوالے سےبھارت نے ایسے سازشی سیل اورپراپیگنڈہ ونگ بنا رکھے ہیں جو دنیا کو پاکستان کے منفی پراپیگنڈہ کرنے کے حوالے سے اپنا کام سرانجام دے رہے ہیں
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361336255234072579
جنوبی ایشیا کےامور ماہر تابق قیوم کہتے کہ بھارت نے دنیا کو یہ باورکرانے کی کوشش کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو دھوکہ دینے کے لیے قانون سازی کی اورمنی لانڈرنگ جیسے عوامل کو روکنے کے لیے دکھاوے کے لیے کام کیا
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361336672466726916
جبکہ بھارت کے اس پراپیگنڈہ کو ایف اے ٹی ایف سمیت دیگرممالک نے یہ تسلیم کیاکہ پاکستان نے کوئی دھوکہ نہیں دیا بلکہ عملی طوراقدامات کرکے ثابت کردیا کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ ہے
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361336941090918405
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بھارت کی طرف سے یہ من گھڑت اورجھوٹی مہم جوئی کی گئی کہ پاکستان دنیا کو یہ باورکرانا چاہتا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف جان بوجھ کر یہ پراپیگنڈہ کررہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361337252748607490
بھارت کے اس الزام کے جواب میں ایف اے ٹی ایف اوردیگر دنیا نے یہ تسلیم کیا کہ واقعی بھارت پاکستان کو بدنام کرنے کےلیے کوشاں ہے اوراس سلسلے میں ڈس انفولیب کی یورپ اوردیگردنیا میں کارستانیاں منظرعام پرآئیں
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361337412295786497
دنیا نے یہ بی تسلیم کیاکہ بھارت نےپاکستان کے خلاف جھوٹی پراپیگنڈہ مہم شروع کررکھی ہے ، دنیا کے اس جواب نے بھارت کو پھر نامراد کردیا
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361337557028646918
جنوبی ایشیا کے دفاعی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ بھارت نے ایک اور جھوٹ کا پلندہ تیار کیا اوردنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کو دھوکہ دے رہا ہے اورجو بھی اقدامات کیے ہیں وہ صرف کاغذی حد تک ہیں ، اس سلسلے میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید ، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی ، زکی الرحمن لکھوی ، پروفیسر ظفراقبال سمیت دیگرساتھیوں پرمقدمات اورپھرسزائیں ایک فرضی کہانی ہے
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361337694048169987
بھارت کے اس پراپیگنڈے کے جواب میں دنیا نے بھارت کو جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہے بلکہ یہ پہلی پاکستان کی حکومت نے جس نے عملی طور پرکالعدم جماعت کے رہنماوں کو نہ صرف جیل میں رکھا ہے بلکہ سخت سزائیں سنا کریہ ثابت کردیا ہے کہ پاکستان دنیا کے ساتھ چلنا چاہتا ہے
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361337854543167493
بھارت کی طرف سے یہ پراپیگنڈہ کہ ان قائدین کے خلاف دہشت گردی عدالت کے فیصلوں کے بارے میں کسی کو نہیں پتہ کہ کیافیصلے ہوئے ، یہ بھی پراپیگنڈہ ہوا کہ ان رہنماوں کوایسے مقدمات میں سزا سنائی گئی جن میں سخت سزا کا تصور نہیں
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361338281938604041
بھارت کے اس جواب میں ان دفاعی ماہرین نے کہا ہے کہ ایسا بھی نہیں بلکہ پاکستان نے سخت سزائیں سنا کریہ ثابت کردیا کہ پاکستانی عدالتیں آزاد ہیں، ان رہنماوں کو سخت سزاوں پر عالمی میڈیا بھی یہ تسلیم کرچکا کہ پاکستان نے کالعدم جماعت کے قائدین کے خلاف سخت سزائیں سنا کریہ ثابت کردیا کہ پاکستان اب بدلنا چاہتا ہے
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361338454479675393
عالمی میڈیا اورایف اے ٹی ایف میں شامل اکثرممالک یہ تسلیم کرچکے ہیں کہ پاکستان نے عملی اقدامات اٹھائے ہیں
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361338769941618689
بھارت ایک منظم پراپیگنڈہ مہم کے ذریعے ایفے اے ٹی ایف کے معاملے پردنیا کو گمراہ کرنا چاہتا ہے اورخاص کر یورپ میں ننگے ہونے والے بھارت کے ڈس انفولیب کے سازشی نیٹ ورک کے بعد دنیا اب بھارت کی چالوں اور واویلہ کوسننے کے لیے تیار نہیں
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361338928842866689
پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈہ مہم کواب کوئی بھی سچ ماننے کے لیے تیارنہیں کیوںکہ دنیا جانتی ہے کہ بھارت جھوٹوں کو بادشاہ ہے اوردنیا کے سامنے غلط بیانی کررہا ہے
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361339128449798145
بھارت کس طرح پاکستان کے خلاف منافقانہ مہم جوئی کررہا ہے اوردنیا کیا سمجھ رہی ہے ذرا ملاحظہ فرمائیں
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361339406045638657
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361339555115380736
تابش قیوم کہتے ہیں کہ بھارت کی ڈھٹائی کا اندازہ کیجیئے کہ ٓبدنام زمانہ بھارتی پراکسی کے لیے کام کرنے والا میڈیا اے این آئی یہ ساری کہانی گھڑکرپیش کررہا ہے ، وہ کہتے ہیں کہ دنیا نے بھارت کے اس چینل کو "میڈیا گروپ آف پراپیگنڈہ” قراردیا ہے اور کہا ہے کہ بھارتی میڈیا اپنے خفیہ اداروں کے لیے کس طرح استعمال ہوتا ہے
https://twitter.com/TabeshQ/status/1361372368799625226
تابش قیوم کہتے ہیں کہ اے این آئی کے جھوٹ پاکستان کے عملی اقدامات پرایف اے ٹی ایف کو اب گمراہ نہیں کرسکتے اس کے لیے ضروری ہے کہ بھارتی سازشیوں کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان بھارتی پراپیگنڈے کو کاونٹرکرے تاکہ دنیا کو بھارتی مکاری کے متعلق مزید آگاہ کیا جاسکے
