Baaghi TV

ایرانی میزائل حملے سے بات یام میں 80 عمارتیں تباہ، ایک شخص لاپتا

israel

اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق ایرانی میزائل حملے میں تل ابیب کے نواحی علاقے بات یام میں 80 عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، جن میں سے 22 عمارتیں انتہائی خستہ حال ہیں اور انہیں جلد منہدم کر دیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے ایک شخص لاپتا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہر کی انتظامیہ کا اندازہ ہے کہ تباہ شدہ علاقے کی دوبارہ تعمیر میں کم از کم 5 سال لگیں گے۔یہ حملہ موجودہ کشیدگی کے دوران اسرائیل میں ایرانی جانب سے سب سے تباہ کن حملوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ غیر آئینی ہے، منظوری نہیں لی گئی: امریکی سینیٹر

ایران پر امریکی حملے، فرانس کا ہنگامی دفاعی اجلاس طلب

ایران میں موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک اور شخص کو سزائے موت

ایرانی حملوں کے خوف سے شیلٹرز میں کشیدگی، اسرائیلی شہریوں میں لڑائیاں

More posts