Baaghi TV

اسلام آباد پولیس نے بر وقت کاروائی کرکے ڈاکو گرفتار کر لیے

تھانہ آبپارہ کے علاقہ جی سکس گھر میں ڈاکوؤں کی اطلاع پر پولیس کا فوری ایکشنایس پی سٹی ہمراہ سی آر ٹی، اے ٹی ایس اور تھانوں کی بھاری نفری موقع پر پہنچے

ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید بھی موقع پر پہنچ گئے، پولیس ٹیموں نے حفاظتی اقدامات کے ساتھ علاقہ کو گھیرے میں لیا، پولیس ٹیم نے انتہائی حکمت عملے سے گھر میں موجود 4 ڈاکووں کو گرفتار کرلیا ہے

ملزمان کو تھانہ منتقل کردیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشن کی پولیس ٹیموں کو شاباش

More posts