Baaghi TV

خورشید شاہ کو آج پیش کیا جائے گا عدالت

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو راہداری ریمانڈ کے لیےآج احتساب عدالت پیش کیا جائے گا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سید خورشید شاہ کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا جائے گا ،نیب حکام خورشید شاہ کے راہداری ریمانڈ کی استدعا کریں گے،

نالائق حکومت کو برداشت نہیں‌ کریں گے، بلاول کا اعلان، خورشید شاہ کی گرفتاری کی وجہ بھی بتا دی

واضح رہے کہ نیب نے خورشید شاہ کو گزشتہ روز بنی گالہ سے گرفتار کیا تھا،خورشید شاہ پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کا الزام ہے.

 

حکومت کو ہٹانے میں سب کا ساتھ دیں گے، خورشید شاہ کا اعلان

پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کر لی، خورشید شاہ نے نیب کو لکھے گئے خط میں کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس کے باعث پیش نہیں ہوسکتا، تا ہم آج نیب نے انہیں گرفتار کر لیا خورشید شاہ کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے

نیب سکھر نے خورشید شاہ کے خلاف 7 اگست کو انکوائری کا آغاز کیا تھا۔

نیب تحقیقات کے بعد خورشید شاہ کے لئے ایک اور مشکل

More posts