Baaghi TV

مخصوص جماعتوں کی طرف سے الیکشن میں تاخیر کرنے کے لئے حربے استعمال کیئے جا رہے ہے،فیصل کریم کنڈی

Faisal Karim Kundi

مخصوص جماعتیں الیکشن میں تاخیر کی باتیں کر رہی تھیں تو ہم نے الیکشن کی تاخیر اور الیکشن شیڈول پر ای سی پی سے بات کی، ہماری ٹرانسفرز، پوسٹنگ اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے شکایات بھی تھیں۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ جس کو بھی عوام مینڈیٹ دیں گے ہم اس پارٹی کو سپورٹ کریں گے، لیول پلیئگ فیلڈ میں صرف الیکشن کمیشن نہیں، صوبائی حکومتیں بھی آتی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہمیں مثبت جواب دیا ہے، سوشل میڈیا پر الیکشن مہم نہ چلانے دینےکا خدشہ بھی ای سی پی کے سامنے رکھا ہے۔ الیکشن کے لئے پیپلز پارٹی کی تیاریاں مکمل ہے چند لوگوں کے خاطر الیکش میں تاخیر کروانا عوام سے ناانصافی ہی ہو گی، عوام کو اپنا لیڈر منتخب کرے کا پورا حق ہے اسلئے وہ جن کو چاہے ایلیکٹ کر سکتی ہے ،

More posts