Baaghi TV

لانگ مارچ کے لیے قافلے کب نکلیں گے مولانا نے تاریخ کا اعلان کردیا

لانگ مارچ کے لیے قافلے کب نکلیں گے مولانا نے تاریخ کا اعلان کردیا

باغی ٹی وی :کراچی،نالائق حکومت کاخاتمہ اب قوم پرفرض ہوگیاہے. مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے،بجلی گیس سمیت کوئی ایسی چیزنہیں جن کی قیمتیں نہ بڑھی ہوں،26مارچ سےپورےملک سےلانگ مارچ کیلئےقافلےروانہ ہوجائیں گے،

اس سے پہلے بلاول بھٹوسے جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی .بلاول اورمولانافضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں سندھ کےوزرابھی موجود تھے . اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اورحکومت مخالف مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا . بلاول کا کہنا تھا کہ سیکرٹ ووٹ ڈالنےکاحق آئین دیتاہے،

اس سلسلےمیں بلاول نے کہا کہ عام انتخابات کی طرح سینیٹ انتخابات کومتنازع بنایاجارہاہے. ہم جامع الیکٹورل ریفارمزکےحامی ہیں. نالائق حکومت سینیٹ الیکشن میں میچ فکس کرناچاہتی ہے. ارکان پارلیمنٹ کےخفیہ بیلٹ پرحملہ کیاجارہاہے،

بلاول نے مولانا کے ساتھ اپنی ملاقات بارے کی بات

More posts