Baaghi TV

لاڑکانہ کے نجی ہسپتال کے عملے کا لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

لاڑکانہ کے نجی ہسپتال کے عملے کا لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ واقعہ پر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر کی شدید مزمت لاڑکانہ میں ہسپتال عملے کا لڑکی کے ساتھ زیادتی انتہائی افسوسناک ہے، سندھ کے ہسپتالوں میں اب زیر علاج مریض بھی محفوظ نہیں رہے، واقعے میں ملوث درندوں کو نشان عبرت بنانا چاہئے، سندھ میں زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر معزز عدالتیں نوٹس لیں،سیماء ضیاء پولیس واقعے کی شفاف تحقیقات کرے،ملوث ملزمان کو کیف کردار تک پہنچائے،متاثرہ لڑکی کے خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں،

More posts