Baaghi TV

موٹرسائیکل کی تیز رفتاری شدید حادثے کا باعث بن گئی

عارف والاعلاقہ تھانہ احمد یار روڈ پر چک 135 ای بی کے قریب حادثہ۔دو موٹرسائیکلیں تیزرفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئے، 6 کمسن بچوں سمیت 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ علاقے میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔

چار بچوں کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس تھانہ احمد یار تاخیر سے موقع پر پہنچی، بچوں کو تاحال ہسپتال منتقل نہ کیا جا سکا۔

More posts