Baaghi TV

نجی ٹی وی کا پریس کارڈ لے کر منشیات فروشی کرنیوالا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پڑھے لکھے صحافیوں کے لیے بدنامی کا باعث بننے والا ملزم لیاقت آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

ملزم خود کو کرائم رپورٹر ظاہر کرکے منشیات فروشی کر رہا تھا ، گرفتار ملزم نے بابا اشفاق كو اپنا سربراہ بتایا ، ملزم نے مزید انکشاف کیا کے وو رائل چینل کے دفتر بھی گیا اور کارڈ بنانے کے پیسے بابا اشفاق وصول کرتا ہے ملزم نے مزید بتایا کے وو رائل نیوز چینل پے بھی منشیات دیتا ہے ۔۔

پولیس نے ملزم کے قبضہ سے پچاس گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے ،ملزم مہران شیران کو ادارے نے بھی شناخت کرنے سے انکار کر دیا,ملزم سے رائل نیوز چینل کا کارڈ بھی برآمد ہوا،

گرفتار ملزم نے بتایا کے وو رائل نیوز چینل کے پریس کارڈ کی وجہ سے پنجاب کے محتلف شہروں سے منشیات لا کر سیل کرتا ہے ۔ ملزم نے ایس پی كو اپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کے بابا اشفاق نے پیسے لیکر بہت سارے ناجائز کام کرنے والوں كو رائل نیوز کا کارڈ جاری کیا ہے ۔

More posts