Baaghi TV

نیپال کے کمشنڈ آفیسر نے پاک فوج سے تربیت لے کر مودی کے لیے پیغام چھوڑ دیا

نیپال کے کمشنڈ آفیسر نے پاک فوج سے تربیت لے کر مودی کے لیے پیغام چھوڑ دیا

باغی ٹی وی : نیپال کے کمشنڈ آفیسر نے پاک فوج کی ملٹری اکیڈمی کاکول سے تربیت حاصل کر کے اپنے تاثرات پاک فوج کے حق میں دے کر مودی اور بھارت کے دل پر تیر چلا دیے . پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس، انٹگریٹڈ کورس، مجاہد کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور بیسک ملٹری ٹریننگ کورس کا انعقاد کیا گیا۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مہمان خصوصی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے پریڈ کا معائنہ کیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس کو انعامات سے نوازا

آئی ایس پی آر کے مطابق مہمان خصوصی نے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو آئندہ چیلنجز سے آگاہ رہنے اور ان سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی تلقین کی، پاس آؤٹ ہونے والوں میں عراق، سری لنکا، مالدیپ اور نیپال کے کیڈٹس بھی شامل ہیں۔

More posts