Baaghi TV

مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپں کمیور۔ 20جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب کا کم ہونا ہے۔

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.6 فیصد کم ہوکر 1972 رنگٹ (479.57 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

More posts