Baaghi TV

پیپلزپارٹی کے نیلسن منڈیلا ایک بار پھر گنگو تیلی ثابت ہوچکے

پی ڈی ایم کی سیاسی صورتحال پر پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان کا بیان انجمن پی ڈی ایم سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں، اقتدار کیلئے پی پی پی کا ماضی پوری قوم جانتی ہے، پیپلزپارٹی کے نیلسن منڈیلا ایک بار پھر گنگو تیلی ثابت ہوچکے، عوام اس عالمی شہرت یافتہ 10 پرسنٹ کو پہچانے، یہ اپنے مفاد کے لیے کسی کی بھی بلی چڑھا سکتے ہیں،مولانا، مریم کی مایوسی ماتم میں تبدیل ہوچکی ہے.

More posts