Baaghi TV

پی آئی اے نے ایسوسی ایشنز کے ساتھ تمام ورکنگ معاہدے منسوخ کردیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے ایسوسی ایشنز کے ساتھ تمام ورکنگ معاہدے منسوخ کردیے

پی آئی اے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پی آئی اے میں دیگر اداروں کے برعکس گروہوں کی تعداد زیادہ تھی جو انتظامیہ کے متوازی نظام چلا رہے تھے،ایسوسی ایشنزذاتی و سیاسی مفادات کی وجہ سے اصلاحات کے عمل میں سب سے بڑی رکاوٹ تھیں،نوٹیفکیشن کامقصدشدید بحران کا شکار پی آئی اے میں اصلاحات کے عمل میں تیزی لاناہے، نوٹیفکیشن کامقصد انتظامیہ کی رٹ بحال کرنا ہے،

پی آئی اے ترجمان کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں، الاونسز،مراعات میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں کیا گیا،گزشتہ روزحکومت نے پی آئی اے کےتمام شعبوں کولازمی سروس کا حصہ قرار دیتے ہوئی لازمی سروس ایکٹ لاگو کردیا تھا

پی آئی اے کی مالی مشکلات، سی ای او ارشد ملک اور افسران کا بڑا فیصلہ

پالپا کا پروازوں کو آپریٹ کرنے سے انکار،اصل کہانی کیا ؟ جان کر لگے بڑا جھٹکا

کرونا کیخلاف جنگ،پروازیں آپریٹ نہ کرنیوالوں کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے؟ بڑا مطالبہ آ گیا

بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان

اوورسیز خدا کیلئے واپس نہ آئیں، جانوروں جیسا سلوک صرف ذلت، شہری پھٹ پڑے

پی آئی اے کو امریکا کے لئے براہ راست پروازوں کی ملی اجازت

پی آئی اے ترجمان کے مطابق ملازمین کی تنخواہ ومراعات، تبادلے میں اب ایسوسی ایشنزکا کوئی کردار نہیں ہوگا،ملازمین کا ڈیوٹی سے انکار یا تبدیلی اور دیگر امور میں اب ایسوسی ایشنزکا کوئی کردار نہیں ہوگا،

پی آئی اے کو امریکہ سے پروازوں کی اجازت پر سی ای او ارشد ملک کا بڑا اعلان

 

More posts