Baaghi TV

پی آئی اے نے عیدالاضحی پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے عیدالاضحی پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد سے کراچی پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 8 ہزار 652 روپے کر دیا گیا جبکہ کراچی سے پشاور جانے والی پروازوں کا کرایہ11 ہزار 714 مقرر کیا گیا ہے۔

پی آئی اے نے کراچی سے کوئٹہ جانے والی پرواز کا کرایہ 11 ہزار 535 کر دیا۔ کرایوں میں کمی 25 جولائی سے عید الاضحی تک رہے گی۔

پی آئی اے نے اندرون ملک زبردست رعائتی کرایہ متعارف کر دیا

More posts