Baaghi TV

پی ٹی آئی کراچی وزیراعظم عمران خان کی اکثریت سے کامیابی پر انصاف ہاؤس میں جشن کا اہتمام

پی ٹی آئی کراچی وزیراعظم عمران خان کی اکثریت سے کامیابی پر انصاف ہاؤس میں جشن کا اہتمام تقریب میں پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر ، ڈاکٹر سنجے ارسلان تاج موجود تقریب میں پی ٹی آئی کارکنان کا پر جوش ڈھول کی تھاپ پر رقص انصاف ہاؤس میں پی ٹی آئی کارکنان کے لیے عشائیے کا بھی اہتمام تقریب میں پی ٹی آئی کے مزید سینئر قیادت کی آمد کا سلسلہ جاری ارسلان تاج خطاب آج کا جشن عمران خان کیلئے ہے کرپشن کے خاتمے کا جشن ہے نواز شریف اور زرداری مل چکے ہیں ہمیں عمران خان نے ہمیشہ بتایا کہ یہ دونوں ایوانوں میں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے رہے گیلانی نے ترکی سے ہار چرایا گیلانی کے بیٹے نے سینیٹ میں تجارت کی یہ مافیا ہے یہ ہماری عام جنگ نہیں ان تمام مافیا کیخلاف عمران خان لڑ رہا ہے میں تمام کارکنان کا شکر گزار ہوں عمران خان کے حوصلے کو پروان چڑھانے میں کارکنان کا کردار اہم ہے

More posts