Baaghi TV

قومی اسمبلی کا اجلاس 30 ستمبر کو طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس 30 ستمبر کو طلب کر لیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 30 ستمبر 2019 بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا ہے۔

دفاتر نہ ملنے پر قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین پھٹ پڑے

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئیں کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔

سینیٹ اجلاس ،کمیٹیوں نے کام نہ کیا، مزید وقت مل گیا

ذرائع کے مطابق گرفتار اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر کے لئے اپوزیشن جماعتیں درخواستیں دیں گی تاہم پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے کے امکانات ہیں، سپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ اجلاس میں کسی بھی رکن قومی اسمبلی کا پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیا تھا، پروڈکشن آرڈر کے لئے اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے باہر دھرنا بھی دیا تھا

اپوزیشن کا شور شرابا، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی اجلاس، خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ آ گیا

ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی کوئی ضرورت نہیں، آصف زرداری

آئندہ سماعت پر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

More posts