Baaghi TV

راولپنڈی رکشہ الٹ گیا مدد کے لیے پاک فوج کے اہلکار پہنچے

راولپنڈی:پشاور روڈ رافع مال کے قریب رکشہ الٹ گیا. رکشہ الٹتے ہی قریب سے 4 سے 5 پاک فوج کے اہلکار گزر رہے تھے وہ فوری رکشہ کے پاس دوڑے اور رکشہ ڈرائیور کو باہر نکالا اور اس کے ساتھ رکشہ اٹھانے میں مدد کی. رکشہ ڈرائیور کو معمولی سی خراشیں آئیں.

More posts