Baaghi TV

بلوچستان کےضلع پشین میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

balochistan

بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے تحت اسلحے کی نمائش، جلسے جلوس، دھرنوں اور 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع پشین میں یہ پابندی 20 نومبر تک نافذ العمل رہے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بلوچستان حکومت نے امن و امان کے پیش نظر صوبے بھر میں متعدد مرتبہ دفعہ 144 کا نفاذ کیا تھا۔پچھلے اقدامات کے دوران پابندی کی متعدد بار 15، 15 روز کی توسیع کی گئی تھی، جبکہ کوئٹہ میں اجتماعات پر پابندی کی خلاف ورزی پر درجنوں افراد کو گرفتار بھی کیا گیا تھا

27ویں آئینی ترمیم: حکمران اتحاد کی تمام ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

حارث رؤف پر دو میچز کی پابندی، سوریا کمار اور صاحبزادہ فرحان کو جرمانے

27ویں آئینی ترمیم میں غلط شق کی حمایت نہیں کی جائے گی، ناصر شاہ

More posts