Baaghi TV

شہبازشریف کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے لئے صحت کی دعا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے لئے صحت کی دعا. وزیر خارجہ کے ملٹری سپتال منتقل ہونے کی خبر پر قائد حزب اختلاف کا اظہار تشویش . شہبازشریف کا وزیر خارجہ شاہ محمود کے لئے نیک تمناوں کا اظہار.

More posts