Baaghi TV

سوشل میڈیا پر خود کو ایلیٹ کمانڈو ظاہر کرنے والا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تھانہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا نے کاروائی کی ہے

سوشل میڈیا پر خود کو ایلیٹ کمانڈو اور عوام الناس کو سی ٹی ڈی کا ملازم ظاہر کرنے والا پرائیویٹ شخص گرفتار گرفتار کر لیا ۔

ایس ایچ او قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اسلام گجر کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالستار بوستان کالونی کوٹ لکھپت کا رہاشی ہے ۔ عبدالستار نامی ملزم سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلا رہاتھا۔ ملزم عبدالستار پولیس کی گاڑیوں اور اسلحہ کے ساتھ تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا ۔

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

لاہور میں نوکری کے بہانے خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا ۔ایس ایس پی آپریشن فیصل شہزاد نے ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو شاباش دی

More posts