Baaghi TV

ٹی ٹوئنٹی کپ سے سینٹرل پنجاب کے اہم کرکٹر دستبردار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ سینٹرل پنجاب کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ دستبردارٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہوئے ،نسیم شاہ کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے،

پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے،پی سی بی کا میڈیکل پینل کرکٹر نسیم شاہ کی انجری کا بغور جائزہ لے گا،کرکٹر نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے انجری کے باعث دستبردارہوئے

سینٹرل پنجاب کے فاسٹ بولر نسیم شاہ گروئن میں تکلیف کے باعث قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہوگئے،ان کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،نسیم شاہ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے جہاں پی سی بی کا میڈیکل پینل ان کی انجری کا بغور جائزہ لے گا

More posts