Baaghi TV

علامہ طاہر محمود اشرفی کی والدہ وفات پا گئیں

پاکستان علماء کونسل کے چیرمین علامہ طاہر محمود اشرفی صاحب کی والدہ وفات پا گئیں ہیں،

باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق علامہ طاہر اشرفی کی والدہ کی وفات پر مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان سے تعزیت کی ہے، علامہ طاہر اشرفی ایک دن قبل ہی سعودی عرب پہنچے تھے، والدہ کی وفات کی اطلاع ملنے پر وہ ممکنہ طور پر پہلی فلائٹ پر لاہور پہنچیں گے،

علامہ طاہر اشرفی کی والدہ کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر تبلیغی مرکز مسجد بلال پارک بیگم پورہ، باغبانپورہ میں ادا کی جائے گی،

شیخ رشید کا اپوزیشن سے معاملات طے پانے کا دعویٰ، آزادی مارچ سے متعلق بھی بڑی بات کہہ دی

کشمیر ہماری شہ رگ ہے، بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، کور کمانڈرز کانفرنس میں عزم

More posts