Baaghi TV

تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس کل طلب

پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔اجلاس کل بروز جمعرات صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا، پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی اس اہم ترین اجلاس میں شرکت کریں گے۔دونوں پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا کو اجلاس میں کئے گئے فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔

More posts