Baaghi TV

ٹرین ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی لگ گئی

لاہور / دوران سفر ٹرین انجنوں پر تصاویر، ویڈیوز اور ٹک ٹاک بنانے کا معاملہ،سی ای او ریلوے نے دوران سفر ٹرین ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ ریلوے ہیڈکوارٹر کی ہدایات پر ملک کی ساتوں ڈویژنوں نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

blundstone outlet
borse y not al 70 di sconto
mandarina duck outlet
harmont & blaine
florida state jersey
will levis jersey
tata scarpe
borse y not al 70 di sconto
lsu shop
scarpe ovye
florida state football jersey
pochette firmate outlet
24 bottle
borse y not al 70 di sconto
lsu shop

ٹرین انجن کیبز کی تصاویر اور ویڈیو بنانے پر مکمل پابندی ہو گی، انجن آپریشن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر بھی پابندی ہو گی ،الیکٹرونک میڈیا کو بھی کسی قسم کی ویڈیوز اور تصاویر مہیا کرنے پر پابندی ہو گی، احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

More posts