Baaghi TV

حیدرآباد سے سجاول جانے والی ویگن کو اچانک آگ لگ گئی

ٹھٹھہ ،باغی ٹی وی (نامہ نگار)حیدرآباد سے سجاول جانے والی ویگن کو اچانک آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان ہوا،آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی
تفصیل کے مطابق حیدرآباد سے سجاول جانے والی ویگن بلڑی شاہ کریم کے قریب گاجا موری اسٹاپ کے مقام پرو آگ لگ گئی،ویگن میں موجود تمام مسافروں کوبچالیا گیا ،کوئی جانی نقصان نہ ہوا ،ویگن میں موجود مسافروں کے تمام بیگز اور سامان بھی جل گیا،آگ نے گاڑی کومکمل اپنی لپیٹ میں لے لیا،مسافروں کاکہنا ہے ویگن کوآگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی-

More posts