Baaghi TV

وفاقی وزیر بحری امور کی سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں میری ٹائم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق وزیربحری امورکو میری ٹائم سیکٹر کی ترقی سے متعلق آگاہ کیا گیا ،علی زیدی نے میری ٹائم سیکٹر اورعالمی بحری امن میں پاک بحریہ کے کردارکو سراہا،

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس، کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار

 

 

پاکستان نیوی کا بلوچستان کی عوام کے لئے شاندار کام، عوام کی دعائیں

پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

پی این ایس خیبرکا بحرین کی بندرگاہ کا دورہ

پاک بحریہ، ریئرایڈمرل احمد سعید کی وائس ایڈمرل کےعہدے پرترقی

پاک بحریہ بحری سرحدوں کے دفاع کیلئے مستعد اور ہمہ وقت تیار،نیول چیف کا اعلان

More posts