Baaghi TV

اینٹی کرپشن کا چھاپہ

قصور
اینٹی کرپشن کا چھاپہ اس دفعہ ڈی ایچ کیو ہسپتال زد میں
تفصیلات کے مطابق قصور فنانس اینڈ بجٹ آفیسر کا بدنام زمانہ غریب نواز گرفتار کر لیا گیا
اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر غریب نواز کو گرفتار کیا
غریب نواز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا
غریب نواز 50000 روپیہ رشوت کی مد میں لیتے ہوے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا
پچاس ہزار بل پاس کروانے کی مد میں ٹھیکدار سے وصول کر رہا تھا

More posts