Baaghi TV

سرگودھا ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کا فوری ایکشن

سرگودھا ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کا فوری ایکشن بدعنوانی میں ملوث تھانیدار حوالات بند کر دیا مقدمہ درج
سرگودھا کر پشن اور بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں ۔ (ڈی پی او)
مدعی کے ساتھ مل کر دوسرے فریق کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر تھانہ لکسیاں کے اے ایس آئی محمد اقبال کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ایس ایچ او لکسیاں کو مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

More posts