Baaghi TV

سوئٹزرلینڈ کے مشہور پہاڑ کی چوٹی پر پاکستانی پرچم روشن

سوئٹزرلینڈ کے مشہور پہاڑ کی چوٹی پر پاکستانی پرچم روشن۔

اٹلی کی سرحد کے قریب واقع پہاڑ “میٹر ہورن” کی چوٹی پر سبز پرچم کو کورونا وائرس کے دوران پاکستان سے اظہار یکجہتی کے طور پر روشن کیا گیا۔

More posts