Baaghi TV

لودھراں : خطرناک حادثے میں 10 افراد شدید زخمی

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) ملتان روڈ جلہ تھانہ کے قریب ٹرک کی ہائی ایس ویگن کو ٹکر

حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوئے ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 4 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ 6 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا

More posts