Baaghi TV

لینڈ سلائیڈنگ سے لوگوں کی زندگیاں اجیرن

ایبٹ آباد کے علاقے نتھیا گلی میں لینڈ سلائیڈنگ سے لوگوں کی زندگی اجیرن
تفصیلات کے مطابق
نتھیا گلی کے گاوں پسالہ محلہ موھاڑی کا علاقہ لینڈ سلاڈٸنگ کی وجہ سے مسلسل متاثر ھو رھا ھے کٸ مکانات ختم ھوگۓ ھیں لوگ نقل مکانی کرکے دوسرے علاقوں میں جارھیں ھیں جن لوگوں کے مکان زمین بوس ھوۓ آنکی گورنمنٹ نے اب تک مدد نہیں کی عوام کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا ھے مقامی لوگوں نے چیف جسٹس اف پاکستان سے ایپل کی ھے کہ ھماری فریاد کو بھی سنا جاۓ

More posts