Baaghi TV

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری نے پھلوں کی کروائی بولی

شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری فروٹ منڈی میں اپنی زیرنگرانی بولی کروا رہے ہیں.

اس موقع پر انہوں نے مختلف سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کو چیک کیا اور مختلف سبزیوں کے معیار کو بھی جانچا

More posts