Baaghi TV

11 سالہ سگی بیٹی سے زیادتی کرنیوالا سفاک باپ گرفتار

11-سالہ-سگی-بیٹی-سے-زیادتی-کرنیوالا-سفاک-باپ-گرفتار #Baaghi

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جینڈر سیل سٹی ڈویژن نے سگی بیٹی سے زیادتی کرنیوالا باپ گرفتار کر لیا

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کے نوٹس پر سفاک ملزم فوری گرفتار کر لیا گیا، 11 سال کی سگی بیٹی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والا باپ ملزم اسلم گرفتارکیا گیا ہے،درندہ صفت ملزم نے اپنے گھر میں سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،گرفتار ملزم اس سے قبل بھی متعدد بار زیادتی کی کوشش کر چکا ہے انچارج جینڈر کرائم سیل سٹی ڈویژن انعم رحمت نے ہمراہ ٹیم ملزم کو گرفتار کیا،

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ہونا پایا گیا ہے، ملزم کی بیوی نے تھانہ مستی گیٹ میں مقدمہ درج کروایا تھازیادتی کے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی.

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

More posts