Baaghi TV

رحیم یارخان میں اآتشزدگی کا واقعہ

رحیم یارخان حسن کالونی میں آتشزدگی کا واقعہ

رحیم یارخان حسن کالونی نزد زرعی کالج گھر میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف۔ مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے.تاہم گھر کے افراد کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے.آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔

More posts