Baaghi TV

صحافی عمار مسعود کی والدہ روزے کی حالت میں اللہ سے جاملیں، انا للہ وا نا الیہ راجعون

صحافی عمار مسعود کی والدہ روزے کی حالت میں اللہ سے جاملیں، انا للہ وا نا الیہ راجعون

باغی ٹی وی :صحافی اور کالم نگار عمار مسعود کی والدہ فوت ہوگئی ہیں . انا للہ وا نا الیہ راجعون ، ان کی ولدہ کی عمر 85 برس تھی وہ اردو اور فارسی ادب کی ماہر پروفیسر تھیں ، رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں وہ روزے سے تھیں . روزے کی حالت میں اللہ کے پاس جانے والی بزرگ خاتون کے بیٹے نے کہا ہے کہ قارئیں ان کے لیے دعا کریں. کہ اللہ انہیں جنت میں جگہ دے . موصوف دیر میں 92 نیوز سے بھی وابستہ ہیں ، سیاست اور دیگر موضوعات پر اپنے کالم لکھتے ہیں . ان کے کالم ، خبریں ، اور شارٹ‌ سٹوریز جنگ اور آپ ڈاٹ کام پر بھی شائع ہوتی ہیںِ

More posts