Baaghi TV

رحمت ہی رحمت سحر پروگرام میں سکالرز چوتھے پارے کی روشنی میں اہم نکات بیان کرر رہے ہیں

رحمت ہی رحمت سحر پروگرام میں سکالرز چوتھے پارے کی روشنی میں اہم نکات بیان کرر رہے ہیں

باغی ٹی وی :رحمت ہی رحمت اسپیشل رمضان ٹرانسمشن کے سحر پروگرام میں معزز مہمانان گرامی اسلام میں عورتوں کے مقام پر روشنی ڈال رہے ہیں ، اس سلسلے میں اسلامی سکالر بتا رہے ہیں کہ عورت کے مقام و مرتبے کو سمجھنے سے دوری دراصل اسلام کی تعلیمات کو پس پشت ڈالنے کی وجہ سے ہے . اسلام جس نے ہمیں بتایا کہ ایک ماں ، بہن ، بیوی اور بیٹی کا کیا مقام ہے. اس سلسلہ میں چار رمضان کے موقع پر چوتھے پارے میں قرآنی تعلیمات کی روشنی میں اسلامی سکالر مولانا عبدالشکور حقانی ، علامہ سید حسین موسوی اہم نکات بتا رہے ہیںِ

More posts