Baaghi TV

بھیرہ حکومتی ہدایات کے مطابق پوسٹ آفس

بھیرہ حکومتی ہدایات کے مطابق پوسٹ آفس بھیرہ سے پاک فوج کے ریٹائرڈ پنشنروں کو اپریل کے ساتھ ساتھ مئی کی پینشن کی ایڈوانس ادائیگی شروع کر دی گئی ہے پاکستان پوسٹ بھیرہ کے انچارج محمد نواز بلوچ نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات کے پیش نظر پنشنروں کو پوسٹ آفس کا عملہ 27 اپریل سے گھر گھر جا کر پنشن ادا کر رہا ہے اس کٹھن وقت میں گھر گھر پینشن کی سہولت ملنے پر مسلح فوج کے ریٹائرڈ پنشنروں نے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے

More posts