Baaghi TV

ٹرک نے موٹر سائیکل سوار خاتون کو کچل کر ہلاک کر ڈالا

شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی)
ہاؤسنگ کالونی نزد ٹوٹل پمپ لاہور روڑ پر ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل ڈالا- حادثے میں موٹر سائیکل سوار خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی-

ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کوتھانہ ہاؤسنگ کالونی پولیس کے حوالے کر دیا- ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت لبنی بی بی زوجہ بشیر احمد 32 سال کے نام سے ہوئی ہے-

More posts