Baaghi TV

ایک سے زائد اداروں سے امداد لینے والے فنکاروں سے حلفیہ بیان لینے کا گفیصلہ

لاہور، ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی زیر صدارت آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے حوالے سے اہم اجلاس. مستحق فنکاروں کی جانب سے امداد کے لئے درخواستوں پر غور.

حکومت فنکاروں کی فلاح کیلئےعملی اقدام کر رہی ہے:ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا.

آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کا حصول آسان بنانے کے لئے جلد ایپ کا اجرا کیا جا رہا ہے: ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے

More posts