Baaghi TV

بیٹی نے آشنا اور ماں کے ساتھ مل کر باپ کی لاش گھر کے کمرے میں دفن کر دی

افسوسناک خبر
رپورٹ (کاشف تنویر) منڈی بہاؤالدین،بیٹی نے آشنا اور ماں کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا اور لاش گھر کے کمرے میں دفن کر دی
منڈی بہاؤالدین ڈیرہ احمد شاہ پر دل خراش واقعہ، رحمت کمہار قتل
رحمت علی کی لاش قبر کشائی کے بعد گھر کے ایک کمرے سے برآمد ہوئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل میں ملوث رحمت کمہار کی اپنی بیوی اور بیٹی ہیں

More posts