Baaghi TV

لاہور منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ سے تفتیش مکمل

لاہور منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ سے تفتیش مکمل کر لی گئی، چالان عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔

با غی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصور وار قرار دے دیا۔اے این ایف کے جج مسعود ارشد نے 29 جولائی کو رانا ثنااللہ کو طلب کرلیا۔ اے این ایف کے مطابق رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ہیروئن برآمد ہوئی، راناثنااللہ تفتیش میں قصور وار پائے گئے۔ اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصور وار قرار دے دیا.۔ اے این ایف کے جج مسعود ارشد نے و رانا ثنااللہ کودو بارا طلب کرلیا .لاہور منشیات سمگلنگ کیس کی سمات.

More posts