Baaghi TV

قاہرہ کے قریب انٹرنیٹ کیبل کٹ گئی

قاہرہ کے قریب انٹرنیٹ کیبل کٹ گئی

باغی ٹی وی : مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کٹ گئی جس کی وجہ سے انٹر نیٹ سپیڈ میں کمی واقع ہو گیا ہے .
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کٹ گئی جس کے باعث انٹر نیٹ سست روی کا شکار ہو گیا۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق 24 ٹیرابائٹس انٹر نیٹ ڈیٹا کیبل کٹنے سے نیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔انڈسٹری ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کیبل کی مرمت میں تقریباً 2 ہفتے لگ سکتے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سنگاپور تا فرانس موجود سی می وی 5 کیبل کی لمبائی 20 ہزار کلومیٹر ہے اورکیبل کی مرمت میں تقریباً دو ہفتے لگ سکتے ہیں۔

More posts